نوجوان نسل کے لئے زہر قاتل

موبائل فون کے جہاں بہت سے فوائد ہیں وہاں اس کے نقصانات بھی ہیں۔ موبائل فون کا غلط استعمال بڑھتا جا رہا ہے، خصوصاً تعلیمی اداروں میں اس زیادہ غلط استعمال کیا جاتا ہے موبائل فون کی مدد سے بنائی گئی مختلف قسم کی فحش ویڈیوز ایک دوسرے کو بھیجی جاتی ہیں اور اس کی وجہ سے نوجوان نسل کی ذہنیت خراب ہو رہی ہے۔

بدھ 3 ستمبر 2008

Nojwaan k liye zehre qatil Mobile phone
Nojwaan k liye zehre qatil Mobile phone
Nojwaan k liye zehre qatil Mobile phone

ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔