ون ویلنگ کا شوق!!

ماؤں کے لئے زندگی بھر کا روگ بن جاتا ہے۔ یوں کھلے عام سڑک پر ویلنگ کرنا موت کو دعوت دینے سے کم نہیں، اس طرح بیچ سڑک پر ویلنگ کرنے والا نہ صرف خود کی بلکہ دوسروں کی جان بھی خطرے میں ڈال دیتا ہے۔

منگل 17 فروری 2009

One Wheeling
One Wheeling

ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔