قرضوں میں اضافہ اور مالیاتی خسارہ!

ملکی تاریخ میں بینکوں سے پہلی مرتبہ حکومتی قرضے ایک ہزار ارب روپے سے تجاوز کر گئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال یکم جولائی سے 6اپریل تک حکومت نے بجٹ سپورٹ کے لئے ایک ہزار14 ارب روپے قرضے لئے ہیں، ملکی تاریخ میں کسی بھی حکومت کا بینک سسٹم سے لیا گیا سب سے بڑا قرضہ ہے۔

منگل 24 اپریل 2012

Qarzon main Izafa
Qarzon main Izafa

ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔