قوم کا مستقبل سڑکوں پر!!

ٹرانسپورٹ طالب علموں کے لئے اذیت بن گئی!! رش کے باعث اکثر لڑکے بس کی چھت یا پائیدان پر لٹک کر سکول جاتے ہیں۔ سردی ہو یا گرمی بس کے انتظار میں طالب علم گھنٹوں سٹاپ پر کھڑے رہتے ہیں۔

بدھ 21 جنوری 2009

Qoum Ka Mustaqbil SarkooN Per
Qoum Ka Mustaqbil SarkooN Per

ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔