وفاقی کابینہ میں وزارت امور کشمیر کی ضرورت کیوں؟؟

1949ء سے لے کر اب مذکورہ وزارت کشمیر میں سیاسی جوڑ توڑ کے علاوہ کوئی بنیادی کام نہیں کر سکی۔ اگر اس وزارت کو ختم بھی کردیا جائے تو تحریک آزادی اورمسئلہ کشمیر کے حل میں کوئی رکاوٹ نہیں آئے گی۔

جمعرات 5 فروری 2009

wafaqi qabina
wafaqi qabina

ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔