میانوالی: پیدائشی سرٹیفکیٹ کا حصول ، شہریوں کے لئے ایک اہم مسئلہ

کسی بھی ملک کے شہری کے لئے پیدائشی سرٹیفکیٹ ایک اہم دستاویز ہے۔ جسے شناختی کارڈ کے حصول سمیت کئی دیگر امور کے حوالے سے کافی اہمیت کا حامل سمجھا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔ اُردو پوائنٹ خصوصی ویڈیو رپورٹ

Tanveer Shehzad تنویر شہزاد جمعرات 15 جون 2017

Mianwali Paidaishi Certificate Ka Husool

وہ لوگ جو پیدائش کا سرٹیفکیٹ بر وقت حاصل نہیں کر سکتے ، ان کے لئے تاخیر کے ساتھ پیدائشی سرٹیفکیٹ کا حصول آج کل کافی مشکل معاملہ بنتا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

حال ہی میں میانوالی کی ضلعی انتظامیہ نے ادارہ استحکامِ شرکتی ترقی کی درخواست پر اُن لوگوں کو سہولتیں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جنہوں نے اپنے پیدائشی سرٹیفکیٹ کے لئے تاخیر سے اپلائی کیا تھا۔ میانوالی کے شہریوں کا خیال ہے کہ اُردو پوائنٹ فورم کی کوششوں سے اِن کے اس درینہ مسئلے کے حل کی امید پیدا ہو گئی ہے۔اس بارے میں دیکھیئے اُردو پوائنٹ کی خصوصی ویڈیو رپورٹ

ادارہ اردوپوائنٹ کا مضمون نگار کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔

متعلقہ مضامین :

Mianwali Paidaishi Certificate Ka Husool is a investigative article, and listed in the articles section of the site. It was published on 15 June 2017 and is famous in investigative category. Stay up to date with latest issues and happenings around the world with UrduPoint articles.