Important Urdu News
اہم خبریں
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
پاکستان نے کامیابی سے یورو بانڈ کی بروقت ادائیگی کر دی ہے، حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ ایک بڑے اور توسیعی پروگرام پر بات کر رہی ہے،وفاقی وزیر خزانہ کی برطانوی وزیر مملکت،سعودی ... مزید
فیصل علوی جمعہ 19 اپریل 2024 - -
روس نے جرمن فاونڈیشن پر پابندی لگا دی
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
چین میں پاکستان کے سفیر کا دارالحکومت بیجنگ میں ہواوے کے نمائشی مرکز کا دورہ ، منصوبوں اور پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر تبادلہ خیال
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ الاوطیبی کی ملاقات
ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دفاعی پیداوار اور فوجی تربیت سمیت دو طرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا،آئی ایس پی آر
فیصل علوی جمعہ 19 اپریل 2024 - -
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل کا ایران پر’ ’میزائل حملہ“ کرنے کا دعوی
اصفہان میں تین نامعلوم ڈرونز خودکاردفاعی نظام بحال ہونے سے تباہ ہوئے.تہران‘ اسرائیل نے ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کیا تو وہ ہم بھی اسرائیل کی نیوکلیئر سائٹس کو نشانہ ... مزید
میاں محمد ندیم جمعہ 19 اپریل 2024 - -
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سعودی سرمایہ کاروں کے لیے بینکاری اور سرمایہ کاری کے قابل منصوبے پیش کر یں گے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی واشنگٹن میں ملاقاتوں میں گفتگو
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ، دہشتگرد حملہ آور پیدل چل کر گاڑی تک پہنچے،ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر
حملہ آوروں کے پاس 6 دستی بم، ایس ایم جی، 3 میگزین اور پیٹرول کی 2 بوتلیں بھی تھیں، دہشتگردوں نے جب وین پر فائرنگ کی تو سیکورٹی گارڈز کی جوابی فائرنگ سے ایک دہشتگرد مارا گیاجبکہ ... مزید
فیصل علوی جمعہ 19 اپریل 2024 - -
فیض حمید نے دھرنے کے دوران ملاقات میں استعفے کا کہا تھا ،زاہد حامد
فیض حمید نے تجویز دی کہ مختصر وقت کیلئے استعفے پر غور کرسکتے ہیں؟ وہ سمجھتے تھے کچھ عرصہ چھٹی پربھی چلا جاوٴں تو ٹی ایل پی مطمئن ہوجائےگی،بیان
فیصل علوی جمعہ 19 اپریل 2024 - -
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
بیرونی شعبہ بھی مستحکم ہو گیا ہے،گورنرسٹیٹ بینک جمیل احمد کی واشنگٹن میں آئی ایم ایف ،ورلڈ بینک ودیگر سرمایہ کاروں سے ملاقاتوں میں اظہار خیال
فیصل علوی جمعہ 19 اپریل 2024 - -
پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ
دفعہ 144کے نفاذ کے دوران لائسنس یافتہ اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی ہوگی، الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی بھی نہیں کی جا سکے گی
فیصل علوی جمعہ 19 اپریل 2024 - -
صدر مملکت آصف علی زرداری کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خود کُش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
غیرملکی شہری ایکسپورٹ پروسیسنگ زون جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے لانڈھی کی مانسہرہ کالونی میں گاڑی کو نشانہ بنایا،غیرملکی شہری محفوظ رہے،خودکش دھماکے اور فائرنگ سے ... مزید
فیصل علوی جمعہ 19 اپریل 2024 - -
صدر مملکت آصف علی زرداری کی لانڈھی کراچی میں خود کُش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے کی مذمت
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
چمن میں ڈیم ٹوٹنے سے کئی علاقے ڈوب گئے، متعدد مکانات بہہ گئے
محمد علی جمعہ 19 اپریل 2024 - -
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
اربوں پتی کنٹرولڈشیڈ مالکان چینی‘آٹا اور دیگر کی طرح طاقتور مافیا بن چکے ہیں ‘مرضی کا ریٹ لینے کے لیے مارکیٹ میں مصنوعی قلت برقراررکھی جاتی ہے‘ریٹیلرزپر چھاپوں‘جرمانوں ... مزید
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب ڈالرز کی سطح سے اوپر چلے گئے
محمد علی جمعہ 19 اپریل 2024 - -
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
ہم دنیا کی پانچویں بڑی جمہوریت ہیں اور دنیا کو بتانے کے لئے ہمارے پاس ایک بہترین سٹوری موجود ہے.وفاقی وزیراطلاعات کا سیمی کنڈکٹر سمٹ سے خطاب
میاں محمد ندیم جمعرات 18 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.