اسلام آباد: عوامی جمہوریہ چین کے ہنان صوبہ کے فنکار پی این سی اے میں تاریخی ڈرامہ پیش کر رہے ہیں، چنگ ینگ ریسکیو آرفن کے نام سے اس ڈرامہ کی کہانی 2000سال پرانی ہے جس میں ایک یتیم بچے کو پناہ اور اس کی پرورش کرنے کی داستان اور اس کی خاطر اٹھائی جانے والی مشکلات کی عکاسی کی گئی ہے۔

دیکھئے شہر اسلام آباد کی تصویر، اسلام آباد: عوامی جمہوریہ چین کے ہنان صوبہ کے فنکار پی این سی اے میں تاریخی ڈرامہ پیش کر رہے ہیں، چنگ ینگ ریسکیو آرفن کے نام سے اس ڈرامہ کی کہانی 2000سال پرانی ہے جس میں ایک یتیم بچے کو پناہ اور اس کی پرورش کرنے کی داستان اور اس کی خاطر اٹھائی جانے والی مشکلات کی عکاسی کی گئی ہے۔ اور دیگر تصاویر جو کہ اردو پوائنٹ کے پاکستان سیکشن میں شائع کی گئی ہیں.

جمعرات 3 ستمبر 2015

متعلقہ عنوان :

جمعرات 3 ستمبر 2015 کی مزید تصاویر