دادو کے علاقے نیو چوک پر دھماکہ، تین افراد جاں بحق، متعدد زخمی
اتوار 14 فروری 2010 11:52
(جاری ہے)
عینی شاہدین کے مطابق دھماکا ایک رکشے میں ہوا اور خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ خود کش حملہ تھا تاہم اس حوالے سے تصدیق نہیں کی جا سکی ۔
پولیس کے مطابق جائے وقوعہ سے ایک مشکوک ڈبہ بھی ملا ہے ۔ ڈی پی او دادو غازی صلاح الدین نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ فوری طور پر دھماکے کی نوعیت سے متعلق کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے ۔انہوں نے کہا کہ حیدر آباد سے بم ڈسپوزل اسکواڈ روانہ ہو گیا اور ڈیڑھ گھنٹے میں دادو پہنچ جائے گا ۔ ڈی پی او دادو نے تین افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے ۔متعلقہ عنوان :
دادو میں شائع ہونے والی مزید خبریں
دادو: مسافر کوچ اور آئل ٹینکر میں خوفناک تصادم، 6 افراد جاں بحق
دادو سے سکھر آنے والا مسافر دوران سفر فوت ہوگیا ،ورثاء کی تلاش جاری
دادو ، والد کے پستول کی گولی لگنے سے 6 سالہ بچی جاں بحق
فیصل آباد،شہر اور گردونوا ح میں چوری ،ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
عدالت نے 3ملزمان کو 50،50پودے لگانے کی انوکھی سزا سنادی
پیپلز پارٹی کے نومنتخب دو ممبران اسمبلی کو گرفتار کر لیا گیا
ْسیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کا الزام، پی پی کے کامیاب امیدوار عرفان ظفر لغاری زیرِ حراست
ْسیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کا الزام، پی پی کے کامیاب امیدوار عرفان ظفر لغاری زیرِ حراست
پی ایس 82پر آزاد امیدوار پر جرمانہ
دادو سے تعلق رکھنے والے ملاح برادری کے افراد نے ڈکیتی کی وار دات اور ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف حیدرآباد ..
دادو میں باپ نے بیٹی کو قتل کرکے خود کو بھی گولی مارلی
دادو،رینجرز کی گاڑی پر نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے 2 اہلکار زخمی
دادو سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم