راشدہ یعقوب شیخ کے خلاف انتخابی عذرداریوں کی سماعت 4 جون تک ملتوی

بدھ 27 مئی 2015 16:24

فیصل آباد ۔27 مئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 مئی۔2015ء) الیکشن ٹربیونل فیصل آبادو سرگودھا ڈویژن کے جج جاوید رشید محبوبی کی بدھ کے روز عدم موجودگی اور سانحہ ڈسکہ کے سلسلہ میں وکلاء کی ہڑتال کے باعث ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 78شہری نشست جھنگII راشدہ یعقوب شیخ کے خلاف دائرانتخابی عذرداریوں کی سماعت 4 جون بروز جمعرات تک ملتوی کردی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

دادو میں شائع ہونے والی مزید خبریں