جد ید ٹنل فا ر منگ سے بے مو سمی سبز یو ں کی کا شت چا ر گنا منا فع دے سکتی ہے،زرعی ماہرین

منگل 29 ستمبر 2015 16:02

سلانوالی ۔29 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 ستمبر۔2015ء)جد ید ٹنل فا ر منگ سے بے مو سمی سبز یو ں کی کا شت چا ر گنا منا فع دے سکتی ہے۔ کا شت کا ر ٹنل فا ر منگ کی جد ید ٹیکنا لو جی اپنا کر کھیر ا ،کد و، کر یلا ،سبز مر چ ،شملہ مر چ اور ٹما ٹر کا شت کر کے زیادہ منافع کما سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

کا شت کا ر جد ید ٹیکنا لو جی اپنا تے وقت سبزی کی قسم ،بیما ر ی سے پا ک صحت مند بیج اور صحت مند نسل کا خا ص خیا ل رکھیں۔

ما ہر ین نے ا س ا مر پر مسر ت کا اظہا ر کیا کہ پنجاب حکومت صو بہ میں کچن گا ر ڈننگ پر وگرا م کے تحت ربیع سیز ن کی سبز یو ں کے بیجوں کی تقسیم کا ٹا ر گٹ 30ہزا ر پیکٹس سے بڑھا کر ایک لا کھ کر چکی ہے جو احسن اقدام ہے۔ سبز یاں انسا نی صحت کیلئے ا شد ضرور ی ہیں۔ کچن گا ر ڈننگ ہر حو الہ سے منافع بخش اور فائدہ مند ہے ۔

دادو میں شائع ہونے والی مزید خبریں