فیصل آباد میں آپریشن،7 افراد زیر حراست

پیر 29 جنوری 2007 22:45

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29جنوری۔2007ء) فیصل آباد انتظامیہ نے یوم عاشور پر حفاظتی انتظامات کے سلسلے میں ہوٹلوں میں سرچ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 7 افراد حراست میں لے لئے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں یوم عاشور کے دن کسی بھی ناخوشگوار واقعات سے نمٹنے کے لئے انتظامیہ الر ٹ رہی اور مختلف علاقوں میں پولیس نے مشکوک افرا دکی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے اس دوران ہوٹلوں میں سرچ آپریشن کے دوران 7 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں