سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس میں جاں‌ بحق ہونے والے پانچ بچوں‌کی میتیں فیصل آباد پہنچ گئیں

ہفتہ 24 فروری 2007 13:29

فیصل آباد(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین24فروری2007 ) فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے رانا شوکت سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس میں جاں‌ بحق ہونے والے اپنے پانچ بچوں‌کی میتیں‌لے کر اپنے آبائی شہر فیصل آباد پہنچ گئے ہیں ۔ ان کے ہمراہ ان کی زخمی اہلیہ اور ایک سال کی بچی اقصیٰ بھی ہے

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں