رائل ٹی وی پر لگا ئی گئی پا بند یو ں پر فیصل آباد کی صحا فی برا دری سراپا احتجاج بن گئی

ہفتہ 30 جون 2007 17:22

فیصل آباد (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار30 جون 2007 ) رائل ٹی وی پر لگا ئی گئی پا بند یو ں پر فیصل آبا د صحا فی برا دری نے زبر دست احتجا ج کا مظا ہرہ کیا ۔صدر یونین آف جر نلسٹس غلا م محی الدین نے کہا کہ اگر پیمرا ء کی طرف سے میڈیا پر لگا ئی گئی پا بندیوں پر پُر امن احتجاج کرتے ہیں۔اگر یہ پابند یاں نہ اٹھا ئی گئیں ۔

(جاری ہے)

تو یہ احتجاج کل کو سڑکوں اور با زاروں میں بھی ہو سکتا ہے انھوں نے مزید کہا کہ صحا فت کو آزاد ہو نا چا ہیے اور ہم اپنی آزادی کو ہر ممکن حاصل کر یں گے انچا رج پر یس کلب شمس الناز نے کہا کہ رائل ٹی وی پر لگا ئی پابندیاں اعلان جنگ ہے انہوں نے پر زور احتجاج کر تے ہوئے کہا کہ تمام پا بندیو ں کو جلد از جلد ختم کیا جا ئے اورہر ممکن صحا فت کو آزاد انہ اختیارات دیئے جا ئیں انہوں نے ان خیا لات کا اظہا ر پریس کلب میں موجو د صحا فیوں کی کثیر تعداد سے کرتے ہو ئے کہا ۔

صدرڈسٹرکٹ بار تنویر احمدرندھا وااور نا ئب صدر وکلا ء افضل انور نے میڈیا کے ساتھ بھر پور حمائت کا اعلان کیا اور کہا کہ صحا فت آزادی میں صحا فی برادری اکیلی نہیں بلکہ وکلا ء بھی ہر قدم ساتھ ساتھ ہیں صحا فی برادری میں بیو روچیف روزنا مہ پا کستان (اسلام آبا د) رانا احمد سبحا نی نے بھی لگا ئی گئی ۔پا بندیوں پر زبر دست احتجاج کا مظاہرہ کیا ۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں