فیصل آباد‘ اسلام آباد خودکش حملے میں جاں بحق ہونیوالوں کی غائبانہ نماز جنازہ

جمعرات 19 جولائی 2007 14:55

فیصل آباد (اردوپوانئٹ اخبار تازہ ترین19 جولائی2007) اسلام آباد میں چیف جسٹس کے استقبالیہ کیمپ میں PPPP کے شہید ہونے والے کارکنوں کی غائبانہ نماز جنازہ جمعرات کے روز کونسل کے احاطہ میں ادا کی گئی ضلعی رہنماؤں کے علاوہ لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

نماز جنازہ میں شرکت کرنے والوں کی مکمل سکریننگ کی گئی اور میٹل ڈیٹکٹر سے تلاشی لی گئی ضلع کونسل کے احاطہ کے چاروں اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں