عمران خان کل فیصل آباد بار سے خطاب کریں گے

اتوار 5 اگست 2007 16:36

فیصل آباد (ٍٍاردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین05 اگست 2007) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کل ڈسٹرکٹ بار فیصل آباد سے خطاب کریں گے اور شام پانچ بجے مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کریں گے عمران خان کو موٹر وے انٹرچینج سے بڑے جلوس کی شکل میں چوک گھنٹہ گھر لیجایا جائے گا

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں