جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا

منگل 23 اکتوبر 2007 12:53

فیصل آباد ( اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین23اکتوبر2007) پاکستا ن اور جنوبی افریقہ کے مابین کھیلے گئے تیسرے ایک روزہ کرکٹ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستا ن اور جنوبی افریقہ کے مابین تیسرے ایک روزہ کرکٹ میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں