پاکستان اور زمبابوے کے درمیان چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ (کل)کھیلا جائے گا، پاکستان نے چوتھے میچ کیلئے 14 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے
منگل 29 جنوری 2008 14:51
(جاری ہے)
میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہا کہ زمبابوے کے خلاف سیریز کے دوران نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیا گیاہے تاکہ انہیں بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے کا تجربہ حاصل ہو سکے اور یہ تجربہ کافی کامیاب رہا ہے۔
انہوں نوجوان کھلاڑیوں بالخصوص ناصر جمشید کے کھیل کی تعریف کی اور کہا کہ پاکستان میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ اس ٹیلنٹ سے استفادہ کیا جائے۔ شعب ملک نے زمبابوے کے خلاف ون ڈے کرکٹ سیریز میں ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ تمام کھلاڑی مزید بہتر کھیل پیش کرتے ہوئے باقی میچ جیت کر سیریز میں کلین سوئپ کریں گے۔ واضح رہے کہ سیریز کا پانچواں اور آخری میچ دو فروری کو شیخوپورہ میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے زمبابوے کے خلاف فیصل آباد میں کھیلے جانے والے چوتھے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کیلئے 14 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے اور سلمان بٹ، کامران اکمل، یاسر عرفات اورراؤ افتخار کو ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا ہے جبکہ تین نئے کھلاڑیوں کو پہلی مرتبہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ چوتھے میچ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم شعیب ملک(کپتان)، ناصر جمشید، یونس خان، محمد یوسف، شاہد آفریدی، سہیل تنویر، اکمران حسین، سہیل خان، خالد لطیف، خرم منظور، مصباح الحق، فواد عالم، سرفراز احمد(وکٹ کیپر) اور وہاب ریاض پر مشتمل ہے۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیصل آباد،دوسری شادی رچانے کی خاطر افطاری سے واپسی پر خاوند نے کزن اور دوست سے نئی نویلی دلہن کو قتل ..
فیصل آباد، کلاس نہم کے امتحانات میں بے ضابطگیاں‘ مقامی عملے کی تعیناتی سے بااثر افراد بھرپور فائدہ ..
فیصل آباد،کینال ایکسپریس وے پر ون وے کی خلاف ورزیاں عام
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری ..
فیصل آباد،سرکاری و نجی زمینوں سے مٹی اور زمین کی ممنوع تہہ"کسو" اٹھانے کا سلسلہ نہ رک سکا
فیصل آباد، معمولی جھگڑے پرمسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے نوجوان کوقتل کردیا
فیصل آباد، خاتون کو جنسی ہراساں کرنیوالا نوجوان گرفتار
ایف آئی اے فیصل آباد نے حوالہ ہنڈی میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا
صندوق سے برآمدہ تشدد زدہ نعش ریکارڈ یافتہ ڈاکو کی نکلی
فیصل آباد،شہر اور گردونواح میں چوری ،ڈکیتی وراہزنی کی وارداتوں سلسلہ جاری
لاہورہائیکورٹ نے فیصل آباد کا ماسٹرپلان کالعدم قرار دے دیا
فیصل آباد،دو نامعلوم چور خواتین مال کی لیڈی سیل مین کو باتوں میں الجھا کر قیمتی سوٹ چوری کرکے لے گئیں
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب