شعیب ملک نے اس گراؤنڈ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ اپنا نام کر لیا

بدھ 30 جنوری 2008 16:27

فیصل آباد(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین30 جنوری2008 )شعیب ملک نے چوتھے ون ڈے میں ٹائبو کو اپنی ہی گیند پر کیچ آؤٹ کرکے اس گراؤنڈ میں پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا اس سے پہلے یہ ریکارڈ عمر گل کے پاس تھاانھوں نے اس گراؤنڈ پر چھ آؤٹ کئے تھے جبکہ شویب ملک نے سات کھلاڑی آؤٹ کرکے ان کا یہ ریکارڈ توڑ دیا -

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں