فیصل آباد ، تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقہ میں پرانی دشمنی پر نوجوان کو قتل کر دیا گیا

منگل 9 ستمبر 2008 20:07

فیصل آباد(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین09ستمبر2008 ) سٹی ٹریفک پولیس کے زیر اہتمام محکمہ انہار میں دو روز ہ ورکشاپ اختتام پذیر ہو گئی۔۔ تفصیلات کے مطابق ملت روڈ ہجویری ٹاؤن میں موٹر سائیکلوں پر آنے والے چار مسلح افراد شفیق‘ شہزاد‘ فریاد وغیرہ نے اندھا دھند فائرنگ کرکے اپنے مخالف نوجوان محمد سلیم کو قتل کر دیااور فرار ہو گئے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ اس سے قبل ان ملزموں نے مقتول کے حقیقی بھائی محمد رفیق کو قتل کر دیا گیا اور مقتول واقعہ کا چشم دید گواہ تھا۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں