فیصل آباد ، مخالف کلائنٹ نے وکیل کے دفتر سے ایک لاکھ روپے اور ضروری کاغذات چوری کر لئے
جمعرات 13 نومبر 2008 14:21
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اظہر حسین چوہدری ایڈووکیٹ نے مجتبٰی انیس کیس میں مخالف کلائنٹ شوکت علی آف کبوتراں والا چوک غلام محمد آباد سے عدالت میں صلح کی بات کی اور کہا کہ اپنے دفتر میں ایک لاکھ روپے ادا کروا دیتا ہوں۔
مگر صلح کی شرائط طے نہ ہونے پر شوکت نے وکیل کی عدم موجودگی میں علامہ اقبال لاء چیمبرز میں آفس کا ٹیبل توڑ کر ایک لاکھ پانچ ہزار روپے اور ضروری دستاویزات چرا لیں۔رابطہ کرنے پر ملزم نے الٹا دھمکیاں دینا شروع کر دیں۔چنانچہ ڈی آئی جی آپریشن کی ہدایت پر کوتوالی پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔متعلقہ عنوان :
فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایف آئی اے فیصل آباد کی بجلی چوری کیخلاف کاروائیاں، 6 ملزمان کے خلاف مقدمات درج
فیصل آباد،مختلف حادثات میں ایک طالب علم سمیت تین افرا د جاں بحق تین زخمی
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے طارق آباد میں کامیاب چھاپہ مار کر جعلی مضرصحت بوتلیں تیار کرنیوالا کارخانہ پکڑلیا ..
فیسکو بنڈالہ سب ڈویژن کی سپیشل ٹاسک فورس نے پلاسٹک فیکٹری میں ہونے والی بجلی چوری کی واردات پکڑ لی
عالم اسلام کی عظیم شخصیت ،بین الاقوامی شہرت کے حامل ڈاکٹر ذاکر عبدالکریم نائیک کیجلد پاکستان آنے کی ..
حکومتی سطح پر ماحولیاتی آلودگی پیدا کرنے والے عناصر کی روک تھام کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کئے جا رہے ..
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی2024ء صوبائی حکومت کا مستحسن اقدام ہے، ڈاکٹر خرم طارق
صوبائی وزیرٹرانسپورٹ بلال اکبر خان فیصل آبادیوں کے لئے خوشخبری لے آئے
فیصل آباد، شہر اور گردونواح میں ڈکیتی ،راہزنی اور چوری کی وارداتوںکو کنٹرول نہ کرنے پر سٹی پولیس آفیسر ..
حکومت عوام اورتاجر برادری کے لئے بجلی سوئی گیس کی قیمتوں میں فوری کمی لائے، اعجازاحمد ناگرہ
فیصل آباد،شہر اور گردونواح میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ نے سینٹرل جیل کا دورہ
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ