ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد،سال کی آخری صبح دو سگے بھائیوں سمیت 3قیدیوں کو پھانسی دی جائے گی

جمعرات 18 دسمبر 2008 18:33

فیصل آباد(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین18دسمبر2008 ) ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد میں سال کی آخری صبح دو سگے بھائیوں سمیت 3قیدیوں کو پھانسی دی جائے گی۔ ترکھانی کے علاقہ 138گ۔

(جاری ہے)

ب کے رہائشی بھائیوں ساجد عرف طاہرہ اور عامر عرف بوٹا نے دس سال قبل مخالف کو قتل کر دیا تھا جبکہ چک جھمرہ کے رہائشی غلام مصطفی کو بھی قتل کیس میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں