فیصل آباد:گندے نالے سے ملنے والی چھ میں سے دولاشوں کی شناخت،دوملزمان گرفتار

پیر 12 جنوری 2009 12:10

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔12جنوری 2009 ء) فیصل آباد کے علاقےستیانہ روڈ کے گندے نالے سے برآمد ہونے والی چھ نا معلوم لاشوں میں سے تین کی شناخت ہوگئی ہے۔ اور پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ تاہم مقتولین کے لواحقین نے پولیس تفتیش پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں