ٹائم فریم میں بینچ نہ بنواسکے تو میں اوررانا ثنااللہ مستعفی ہو جائیں گے، سینئر وزیر راجہ ریاض احمد
ہفتہ 16 مئی 2009 20:45
(جاری ہے)
جبکہ آئندہ مالی سال میں اس کے لیے بجٹ میں دس کروڑ روپے کی رقم مختص کی جائیگی ۔
خالدہ منصور ایم این اے نے کہا کہ جس طرح وکلاء نے مشرف آمریت کو رخصت کیا اور عدلیہ بحالی کی منزل حاصل کی اسی طرح دہلیز پر انصاف کی منزل بھی حاصل کر لی جائے گی ۔سید عنایت علی شاہ ایڈووکیٹ ایم این اے چنیوٹ نے کہا کہ اس مطالبے کی تکمیل تک مکمل جدو جہد کی جائے گی ۔سابق ایم این اے چوہدری صفدر الرحمن صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع فیصل آباد نے کہا کہ دونوں برسر اقتدار پارٹیاں اخلاص سے اس بنیادی مسئلے کو حل کریں اس سلسلہ میں انہیں اپنی پارٹی سے بغاوت بھی کرنی پڑی تو کریں گے ۔صوبائی پارلیمانی سیکرٹری خلیل طاہر سندھو ایڈووکیٹ نے کہا کہ پنجاب حکومت اصولی طور پر اس سے متفق ہے جبکہ رانا ثنااللہ خاں اس ایشو میں خصوصی دلچسپی لے رہے ہیں ۔ارکان اسمبلی حاجی محمد اکرم انصاری ،طارق محمود باجوہ ،مسز انجم صفدر،میجر عبدالرحمن ،مسز محمود الحسن ڈار ،خواجہ محمد اسلام ،رائے اعجاز احمداور جسٹس (ر)احمد سعید اعوان کے علاوہ ٹوبہ ٹیک سنگھ ،تاندلیا نوالہ ،جڑانوالہ ،چنیوٹ ،کمالیہ ،شور کوٹ ،اورڈویژن کی دوسری بارزکے عہدیدران ، پروفیشلزم فورم کے ڈاکٹر طفیل محمد ،تاجر نمائندہ محمد اشرف گاندھی ،صدر تحریک انصاف سجاد حیدر خاں ،ٹاؤن ناظم ندیم آفتاب سندھو،صدر بار میاں منصور علی ،نائب صدر میاں رفعت قادری اور سیکرٹری سیف الرحمن بھٹی نے خطاب کیا جبکہ صدر انجمن تاجران سٹی شیر گروپ میاں رضوان صدیق ،وحید رامے ،فیضر نواز فیضی ،شیخ محمد عارف ،چوہدری محمد اصغر ،نجیب نواز خاں،سردار محمد اختر جی ایم ڈرائی پورٹ ،میاں فاروق حنفی ادارہ منہاج القرآن ،فیض محی الدین گوگا ،صائمہ چوہدری ،ڈاکٹر عبدالستار قریشی ،قاری محمد افضل قادری ،شاہد علی صدر پریس کلب ،خالد پرویز شیخ ،افتخار احمد،مفتی عبدالشکور رضوی صدر جے یو پی فیصل آباد نے بھی کنونشن میں شرکت کی ۔اس موقع پر تیس مئی کو فیصل آباد بار کی طرف سے ڈویژنل کنونشن کے انعقاد کا اعلان کیا گیا جس میں راجہ ریاض احمد اور رانا ثناللہ خصوصی شرکت کریں گے ۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزارت توانائی (پاور ڈویژن)کی ہدایات پر فیسکوریجن کے آٹھ اضلاع میںبجلی چوروں کے خلاف بھرپور کریک ڈائون ..
ایتھوپیا کے سفیرجمال عبداللہ کا زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا دورہ ، وائس چانسلر سے ملاقات
فیصل آباد،کمشنر سلوت سعید کی زیر صدارت ڈویژنل آڈنٹیفیکیشن کمیٹی کا اجلاس
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت
مینجمنٹ کمیٹی ایف ڈی اے سٹی سپورٹس کمپلیکس کی سفارشات پر منتخب 82 ممبرز کو ممبرشپ کارڈز جاری
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
پاکستان اس وقت ذیابیطس کے مرض میں پہلے نمبر پر ہے، ڈاکٹرمقصوداحمد
عدا لت نے سانحہ جڑا نوالہ میں ملوث ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حو الے کر دیا
اسکاؤٹس معاشرے میں بھائی چارے کا پیغام عام کرنے میں اہم کر دار ادا کرتے ہیں، وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی
قومی اسمبلی اجلاس میں نئے منتخب رکن فیصل امین خان نے حلف اٹھا لیا
موٹر سائیکل گدھا ریڑھی سے ٹکرا گیا، حادثہ میں باپ اور کم سن بیٹی جاں بحق ہوگئے
فیصل آباد،سا لا نہ واپڈا انٹر یو نٹ کبڈی ٹورنا منٹ 28اپریل سے 30اپریل کو ہو گا
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار