فیصل آباد، تھانے میں فائرنگ، ایس ایچ او سمیت چار اہلکار گرفتار

اتوار 16 اگست 2009 16:36

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اگست ۔2009ء) تھانہ کوتوالی میں فائرنگ کے واقعے کے ذمہ داران ایس ایچ او اور انویسٹی گیشن انچارج سمیت چارپولیس اہلکاروں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد تھانہ کوتوالی حوالات میں بند ملزموں پر مخالف پارٹی نے فائرنگ کر کے ایک ملزم کو ہلاک اور 2 کو شدید زخمی کر دیا تھا۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں