فیصل آباد: ججز اور وکلا کا عدالتی بائیکاٹ جاری

ہفتہ 27 مارچ 2010 11:37

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔27مارچ 2010ء) فیصل آباد میں جج کو تھپڑ مارنے کے تنازع نے مزید شدت اختیار کرلی ہے ۔ فیصل آباد کے تمام ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز نے ایک ماہ کی رخصت مانگ لی ہے جن میں تیس سول جج اور دس ایڈیشنل ججز شامل ہیں۔

(جاری ہے)

شہر میں گزشتہ چار روز سے عدالتی کام بند ہونے سے سائلیوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔دوسری جانب وکلا کا کہنا ہے کہ جب تک لیاقت جمیل ایڈووکیٹ کے خلاف توہین عدالت کا مقدمہ واپس نہیں لیا جائے گا وہ احتجاج جای رکھیں گے۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں