یونانی جیل میں قید بیٹارہاکرانے میں ترک صدر مدد فراہم کریں

جمعرات 1 اپریل 2010 20:04

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔یکم ۔ اپریل ۔ 2010ء) یونان کی جیل میں قید فیصل آباد کے رہائشی عبداللہ کی والدہ آمنہ نےترک صدر سے اپیل کی ہے کہ ایجنٹوں کے فراڈ کا شکار اس کے بیٹے کو رہائی دلوانے میں اس کی مدد کی جائے۔

(جاری ہے)

متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ اس بیٹا اس کی کل کائنات ہے اس پر رحم کرتے ہوئے ترکی کے صدر اس کی رہائی کے احکامات جاری کریں ۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں