فیصل آباد :دو بھائیوں کی ہلاکت پر احتجاجی مظاہرہ

پیر 19 جولائی 2010 21:27

فیصل آباد(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔19جولائی۔2010ء) فیصل آباد کے علاقے وارث پورہ میں فائرنگ سے دوبھائیوں کی ہلاکت کے بعد احتجاجی مظاہر ہ کیا جارہا ہے ۔

(جاری ہے)

مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھارکھے ہیں اور وہ حکومت سے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کررہے ہیں ۔اس دوران مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ بھی کیا ہے جس کے بعد پولیس اہلکاروں کی اضافی نفری طلب کرلی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں