ساڑھے سات سو روپے کے قومی انعامی بانڈز کی 52ویں قرعہ اندازی15اکتوبر کو فیصل آبادمیں ہو گی

ہفتہ 13 اکتوبر 2012 15:36

فیصل آباد (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین، آئی این پی ۔13اکتوبر 2012ء) ساڑھے سات سو روپے کے قومی انعامی بانڈز کی 52ویں قرعہ اندازی15اکتوبر بروز پیر کو فیصل آبادمیں منعقد ہو گی جس میں پہلا انعام پندرہ لاکھ روپے کا ایک انعام ، دوسرا انعام پانچ پانچ لاکھ روپے کے تین انعام اور تیسرا انعام تر انوے سوروپے کے 1696انعامات شامل ہیں جو خوش نصیوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔یہ رواں سال کی بائیسویں قرعہ اندازی ہوگی۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں