فیصل آباد : صنعتوں کیلئے گیس بندش کے دورانیئے مزید1دن کااضافہ

جمعہ 19 اکتوبر 2012 17:11

فیصل آباد (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔19اکتوبر 2012ء) فیصل آباد میں ٹیکسٹائل صنعتوں کو گیس کی بندش کے دورانیے میں مزید ایک روز کا اضافہ کردیاگیاسوئی سدرن حکام کے مطابق گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت ٹیکسٹائل انڈسٹری کو دو کے بجائے تین دن گیس بندش کا سامنا کرنا ہوگا، نوٹس ملنے پر صنعتی تنظیموں نے لائحہ عمل تیار کرنے کے لئے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں