اصغر خاں کیس پی پی پی کے گلے کا پھندہ گیا ، حکمران چور مچا ئے شور کی پا لیسی پر عمل پیرا ہیں، کیس کی با قاعدہ انکوائری ہو نی چا ہیے ، آصف زرداری نے اگر سیا ست کر نی ہے تو صدارت سے استعفیٰ دیکر سیا ست کا شو ق پورا کر لیں،نگران حکومت متفقہ طور پر بنے گی ،( ن) لیگ وزیرستان میں فو جی اپریشن کے حق میں نہیں ،صوبا ئی وزیر قانو ن را نا ثناء للہ خاں کی میڈیاسے گفتگو
پیر 22 اکتوبر 2012 20:48
(جاری ہے)
انہو ں نے کہا کہ اصغر خاں کیس پی پی پی کے گلے کا پھندہ گیا ہے یہ کیس پی پی پی کی سیاسی کرپشن کا راستہ روکے گااس کیس کی باقاعدہ انکوائری ہو نی چا ہیے اور قصوروارو ں کو قا نون کے مطا بق سزا بھی ملنی چا ہیے انہوں نے کہا کہ اسد درانی ،اسلم بیگ، اور عابدہ خا نم اپنے جرم کا اعتراف کر چکے انکا ٹرا ئل ہو نا چاہیے انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے اسی تنا ظر میں کہا تھا کہ ایوان صدر میں کو ئی سیا سی سیل نہیں ہو نا چا ہیے آصف علی زرداری کو اگر سیا ست کر نے کا اتنا ہی شوق ہے تو اپنے عہدہ صدارت سے مستعفی ہوں پھر سیا ست کر نیکا شوق پورا کر لیں انہوں نے کہا کہ نگران حکو مت متفقہ طور پر بنے گی اب بنگلہ دیس طرز حکو مت کی کو ئی گنجا ئش نہیں نگران حکو مت آئینی طریقے سے بنے گی اور تما مقا نو نی تقا ضے پورئے کیے جا ئیں گیانہوں نے کہا کہ ن لیگ ملالہ حملے کے بعد وزیر ستان میں فوجی اپریشن کے حق میں نہیں ہے وزیرستان میں حکو مت رٹ قا ئم نہیں ہے پہلے حکو مت اپنی رٹ قا ئم کرئے اور پھردہشت گر دوں کے خلاف قا نو نی کار وائی کرئے خون خرابے سے بہتر ہے کہ اس علاقے کے عوا م کے ساتھ مل کر مذاکرات کیے جا ئیں ملا لہ پر حملے کو بنیاد بنا کر وزیر ستان مین آپر یشن شروع نہیں کیا جا سکتا اور نہ الیکشن ملتوی یا لیٹ کیے جا سکتے ہیں ن لیگ پی پی پی کو الیکشن سے بھا گنے نہیں دے گی انہوں نے کہا کہ رحمان ملک دنیا کا جھوٹا ترین شخص ہے اب اس کی با توں کا کبھی برا نہیں منا یا پنجاب میں دہشت گردی کے اڈوں کی مو جو دگی کا شور مچا نے والے اس مداری نے آج تک ایک اڈا ثابت نہ کیا آصف علی زرداری کا یہ مداری اپنی نا کا میاں چھپا نے کے لیے پنجاب حکو مت کو تنقید کا نشا نہ بنا تا ہے ۔
متعلقہ عنوان :
فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کاشتکاروں کودھان کی صرف منظورشدہ اقسام ہی کاشت کرنے کی سفارش
نامور شاعر مجید امجد کی برسی کل (ہفتہ کو) منائی جائے گی
فیسکو کا کل (ہفتہ کو)شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان
فائزہ فیاض نے بی ایس میتھ کے سالانہ امتحانات میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی، گولڈ میڈل حاصل
دیسی گائیوں اور غیر ملکی بیف بریڈ کے ملاپ سے فربہ جانور حاصل کئے جا سکتے ہیں ،ایڈیشنل ڈائریکٹر
فیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، مزید34 بجلی چور پکڑلئے
لیزر لیولنگ کے ذریعے فصلات کی پیداوار میں 10سے 15فیصد اضافہ یقینی بنا یا جا سکتا ہے،ڈائریکٹرزراعت
فیصل آباد میں افواج پاکستان و شہدا کی فیملیوں کیساتھ سے اظہار یکجیتی کیلئے ریلیاں نکالی گئیں
سپریم انجمن تاجران کا سانحہ 9 مئی کے حوالے سے اجلاس،پاک فوج کے ساتھ بھرپور اظہار یکجہتی
فیصل آباد،نامعلوم چوروں کا گروہ منصورآباد کے علاقہ سنت سنگھ والا پھاٹک کے ریلوے سگنل کی تاریں اتار ..
فیصل آباد،تھانہ صدر پولیس نے تاج فلنگ اسٹیشن مالکان اور پولیس کانسٹیبلان کیخلاف پٹرول سے بھرا آئل ..
سائلین کے مسائل کے تدارک اور غیر حل شدہ معاملات کے ازالہ کیلئے ہر ریجن میں کھلی کچہری منعقد کی جائے گی،ذوالفقار ..
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ٹیلی کام آپریٹرز کی عالمی تنظیم ”جی ایس ایم اے“ کا ایف بی آر کی جانب سے صارفین کی سمیں بلاک کرنے کے فیصلے پر تشویش کا اظہار
-
ملک میں یوریااور ڈی اے پی کی کھپت میں جاری کیلنڈر سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
حکومت کی نان فائلرز کے خلاف نئی حکمت عملی، سمیں بند نہ ہوئیں تو اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس لگایا جائیگا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
وزیراعظم محمدشہبازشریف کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کےانتقال پر اظہار تعزیت
-
گورنرسندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
بیرون ملک پاکستانیوں نے اپریل میں 2.8 ارب ڈالرز بھیجے
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی گوادر کے علاقے میں معصوم مزدورں کے قتل پر اظہار افسو س