فیصل آباد،وزیراعظم مقررہ وقت سے ساڑھے تین گھنٹے لیٹ پنڈال میں پہنچے

ہفتہ 8 دسمبر 2012 18:57

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔8دسمبر۔ 2012ء) وزیراعظم پاکستان اپنے مقررہ وقت سے ساڑھے تین گھنٹے لیٹ پنڈال میں پہنچے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے جلسہ عام سے خطاب کیلئے ایک بجے فیصل آباد جلسہ سے خطاب کرنا تا مگر وہ ساڑھے تین گھنٹے کی تاخیر سے پنڈال میں پہنچے ۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں