فیصل آباد،صنعتوں کی گیس کے بعد بجلی بھی غیر معینہ مدت کیلئے بند
پیر 24 دسمبر 2012 16:26
(جاری ہے)
کھرڑیانوالہ کے علاقے میں واقع اڑسٹھ بڑے صنعتی اداروں کو فیسکو کی جانب سے گزشتہ شب غیر معینہ مدت کے لیے بجلی کی فراہمی معطل کر دی۔
فیسکو حکام کا کہنا ہے کہ گھریلو صارفین کو بجلی کی لوڈشیڈنگ سے بچانے کے لیے یہ قدم اٹھایا گیا ہے اور صرف ایسے اداروں کو بجلی کی فراہمی معطل کی گئی ہے جو خود بجلی کی پیداوار کر رہے ہیں جبکہ صنعتکاروں کا کہنا ہے کہ صنعتوں میں گیس بندش کے باعث بجلی کی پیداوار کا عمل مکمل طور پر بند ہو چکا ہے ۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آرٹس کونسل کا فیصل آباد ڈویژن کے موسیقی مقابلہ جات کی رجسٹریشن کے شیڈول کا اعلان
سستی روٹی سستے نان کی فراہمی کی بدولت غریب کی زندگی آسان ہوگئی ہے،فقیرحسین ڈوگر
کاشتکار کھیتوں میں بارشوں کا پانی کھڑا نہ رہنے دیں،ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت
مویشی پال حضرات گائے بھینسوں کو جنسی بیماریوں سے بچانے کیلئے تشخیصی معائنہ کرواتے رہیں،ڈاکٹر قیصر خلیق
ایک دن کے چوزے کی قیمت 60،70 روپے سے بڑھ کر230 روپے ہوگئی، ڈاکٹر سجاد ارشد
گندم خریداری مہم،محکمہ خوراک فیصل آباد ڈویژن کا متعلقہ افسران و اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر نے کا ..
فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان
کاشتکاروں کو گھیاکدو کے پودوں کی بروقت چھدرائی کامشورہ
محکمہ خوراک نے گندم کی خریداری مہم کے لئے جیوٹ بیگ اورپولی پراپلین بیگ کا وزن مقرر کر دیا
فیصل آباد،کاشتکاروں کو سورج مکھی کی کٹائی و ذخیرہ کے دوران احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد کی ہدایت
فیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، گزشتہ24 گھنٹوں میں مزید30 بجلی چور پکڑے گئے،17 لاکھ جرمانہ
موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے گرین نیٹ بڑھانااورآلودگی پر قابو پاناہوگا،ڈاکٹر اقرار احمد ..
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
لاہور، مال روڈ کو بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کے لئے نوگو ایریا قرار دے دیا گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے، اس صنعت میں تعاون سے ملک کو عالمی معیشت سے جوڑا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا سیمی کنڈکٹر سمٹ 2024ءسے خطاب
-
اے این ایف کی انسداد منشیات کارروائیاں ، 60 کلوگرام منشیات برآمد، 5 ملزمان گرفتار
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
فیض آباد دھرنا لاہور سے شروع ہوا ،تمام ایجنسیوں کی متفقہ رائے تھی لاہور میں روکا تو ہلاکتیں ہونگی‘ رانا ثنا اللہ
-
نومئی کے حملہ آور آج ملکی مفاد پر حملہ آور ہیں، عطاءاللہ تارڑ
-
پنجاب اسمبلی کے ملازم کی مبینہ خودکشی کی کوشش،اسمبلی کی عمارت سے چھلانگ لگا دی
-
’اسلام آباد کا کوئی پرسانِ حال نہیں‘ چیف جسٹس عامر فاروق کا اظہار برہمی
-
لاہور ہائیکورٹ نے جلسوں کی اجازت کیلئے تحریک انصاف کی درخواست ڈپٹی کمشنر لاہور کو بھجوا دی