مولانا اورنگزیب فاروقی پر قاتلانہ حملہ تشویشناک ہے۔ہمیں پاکستان سے محبت کے نتیجے میں لاشوں کے تحفے دیے جارہے ہیں، سربراہ اہل سنت والجماعت علامہ محمد احمد لدھیانوی
منگل 25 دسمبر 2012 17:34
(جاری ہے)
یتیم بچوں،بیواو ¿ں اورشہداءکے مظلوم والدین کو دیکھ کر دل خون کے آنسو روتا ہے۔
ہمیں بتایا جائے کہ ہم تحفظ اور انصاف کے حصول کیلئے کس کے دروازے پر جائیں۔علامہ محمد احمد لدھیانوی نے مزید کہا کہ آنے والے جمعہ کے روز ہم ملک بھر میںپرامن احتجاج کریں گے اور حکمرانوں سے مطالبہ کریں گے کہ ہمارے نامزد قاتلوں کو قرار واقعی سزا دی جائے۔علامہ لدھیانوی نے اپنے کارکنوں سے اپیل کی کہ وہ پرامن رہیں اور انتظامیہ سے امن کے قیام میں مکمل تعاون کریں۔ دوران احتجاج ہرطرح کے تشدد اور جلاو ¿ گھیراو ¿ سے گریز کیا جائے۔یہ ملک ہمارا ہے اور ہم نے ہی یہاں امن قائم کرنا ہے۔ملک دشمن طاقتیں اسے خانہ جنگی کا شکار کرکے اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتی ہیں۔ہم ان سازشوں کوعملی جامہ نہیں پہنانے دیں گے۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیصل آباد،دوسری شادی رچانے کی خاطر افطاری سے واپسی پر خاوند نے کزن اور دوست سے نئی نویلی دلہن کو قتل ..
فیصل آباد، کلاس نہم کے امتحانات میں بے ضابطگیاں‘ مقامی عملے کی تعیناتی سے بااثر افراد بھرپور فائدہ ..
فیصل آباد،کینال ایکسپریس وے پر ون وے کی خلاف ورزیاں عام
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری ..
فیصل آباد،سرکاری و نجی زمینوں سے مٹی اور زمین کی ممنوع تہہ"کسو" اٹھانے کا سلسلہ نہ رک سکا
فیصل آباد، معمولی جھگڑے پرمسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے نوجوان کوقتل کردیا
فیصل آباد، خاتون کو جنسی ہراساں کرنیوالا نوجوان گرفتار
ایف آئی اے فیصل آباد نے حوالہ ہنڈی میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا
صندوق سے برآمدہ تشدد زدہ نعش ریکارڈ یافتہ ڈاکو کی نکلی
فیصل آباد،شہر اور گردونواح میں چوری ،ڈکیتی وراہزنی کی وارداتوں سلسلہ جاری
لاہورہائیکورٹ نے فیصل آباد کا ماسٹرپلان کالعدم قرار دے دیا
فیصل آباد،دو نامعلوم چور خواتین مال کی لیڈی سیل مین کو باتوں میں الجھا کر قیمتی سوٹ چوری کرکے لے گئیں
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا