انقلاب کی راہ میں رکاوٹ ہوئے تو انتخاب کا صفایا کردینگے، طاہر القادری
اتوار 17 فروری 2013 20:46
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ظلم اور استحصال کے نظام کو گرانے کی جنگ میں عوام ساتھ دیں۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں بیٹھے 70 فیصد لوگ ٹیکس چور ہیں ا ب الیکشن کمیشن ہماری تحریک پر ان سے ڈگریاں اور ٹیکس ریٹرن مانگ رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ عوام 65 سال سے عوام کو بنیادی حقوق سے محروم رکھ کر آئین کی خلاف ورزی ہو رہی ہے لیکن کسی ادارے نے کسی آئین کے ٹھیکیدار نے کچھ نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات سے تبدیلی کی امید نہیں تاہم عوامی تحریک کی ممبر سازی کی جائے تاکہ ووٹ کے ذریعے تبدیلی لائی جائے اگر انتخاب سے تبدیلی کا راستہ ہموار نہ ہوا تو انتخاب کا صفایا کر دیں گے۔متعلقہ عنوان :
فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جامعہ زرعیہ فیصل آباد میں واہڈیاں میلہ30 اپریل کو منعقد ہوگا
بہتر موسمی حالات کے باعث زیادہ تعداد میں پھل حاصل ہونے کا امکان ہے،ماہرین اثمار
فیسکو کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
پولٹری فارمنگ میں پانی انتہائی اہمیت کا حامل ہے،پولٹری فارمرز ایسوسی ایشن
گندم سٹور کرنے سے قبل سپرے کرکے گوداموں کو 48 گھنٹوں کیلئے ہوا بند رکھنے کامشورہ
اروی کی فصل پر دیمک کے حملہ کا خدشہ،کاشتکاروں کو سپرے کی ہدایت
حکومت کا پنجاب سیڈ کارپوریشن، ایگریکلچر ریسرچ بورڈ کی جدید طرز پر بحالی،پنجاب زرعی کمیشن کی فعالی ..
حکومت نے موسمیاتی چیلنجز کے خطرات کم کرنے کےلئے ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سٹرکچر کی اصلاح و بحالی کی ہدایت ..
فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان
جامعہ زرعیہ 194ملین کی لاگت سے سولر پاور لگا رہی ہے ،ترجمان جامعہ زرعیہ
کاشتکار گندم کی کٹائی کے فور ا ًبعد کپاس کی کاشت جلد از جلد مکمل کریں،ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت
فیصل آباد ڈویژن میں محکمہ لائیو سٹاک کے موبائل ٹریننگ سکول بس کے277 تربیتی پروگرامز
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ