سابق صدر پرویز مشرف اور چیئرمین پاکستان نیشنل مسلم لیگ چوہدری امجد علی وڑائچ کے سیاسی اتحاد کے بعد سیاسی شخصیات نے پاکستان نیشنل مسلم لیگ سے رابطوں کا سلسلہ تیز کردیا،سابق چیف سیکرٹری پنجاب وسابق چیئرمین سی بی آر حفیظ الله اسحاق نے پاکستان نیشنل مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا
منگل 19 مارچ 2013 16:58
(جاری ہے)
ٹوبہ سے الیکشن لڑنے کا گرین سگنل دے دیا ہے اور توقع ظاہر کی ہے کہ وہ حلقہ میں کامیاب ہوکر عوامی مسائل کے حل کے لئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے۔
یاد رہے کہ سابق چیف سیکرٹری ملک کے کئی بڑے عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔ وہ ریٹائر ہونے کے بعد سماجی وسیاسی خدمات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے چلے آرہے ہیں۔ عوامی خدمات کے پیش نظر انہیں ہر حلقہ میں انتہائی قدر سے دیکھا جاتا ہے۔ وہ انتہائی ایماندار‘ خوش اخلاق اور عوامی خدمت کے عظیم پیکر ہیں اور وہ این اے 93سے ریکارڈ کامیابی حاصل کرنے کی تمام صلاحیتیں رکھتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیصل آباد،دوسری شادی رچانے کی خاطر افطاری سے واپسی پر خاوند نے کزن اور دوست سے نئی نویلی دلہن کو قتل ..
فیصل آباد، کلاس نہم کے امتحانات میں بے ضابطگیاں‘ مقامی عملے کی تعیناتی سے بااثر افراد بھرپور فائدہ ..
فیصل آباد،کینال ایکسپریس وے پر ون وے کی خلاف ورزیاں عام
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری ..
فیصل آباد،سرکاری و نجی زمینوں سے مٹی اور زمین کی ممنوع تہہ"کسو" اٹھانے کا سلسلہ نہ رک سکا
فیصل آباد، معمولی جھگڑے پرمسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے نوجوان کوقتل کردیا
فیصل آباد، خاتون کو جنسی ہراساں کرنیوالا نوجوان گرفتار
ایف آئی اے فیصل آباد نے حوالہ ہنڈی میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا
صندوق سے برآمدہ تشدد زدہ نعش ریکارڈ یافتہ ڈاکو کی نکلی
فیصل آباد،شہر اور گردونواح میں چوری ،ڈکیتی وراہزنی کی وارداتوں سلسلہ جاری
لاہورہائیکورٹ نے فیصل آباد کا ماسٹرپلان کالعدم قرار دے دیا
فیصل آباد،دو نامعلوم چور خواتین مال کی لیڈی سیل مین کو باتوں میں الجھا کر قیمتی سوٹ چوری کرکے لے گئیں
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا