فیصل آباد،سیشن کورٹ میں فائرنگ سے 2افراد زخمی ہو گئے

بدھ 17 اپریل 2013 13:16

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 17اپریل 2013ء ) فیصل آباد میں سیشن کورٹ میں فائرنگ سے 2افراد زخمی ہو گئے ۔بدھ کوپولیس کے مطابق سیشن کورٹ میں فائرنگ اس وقت کی گئی جب باپ اور بیٹا عدالت میں پیشی پر آئے۔

(جاری ہے)

فائرنگ سے 2افراد زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتل کردیا گیا ۔فائرنگ کرنے والے ایک ملزم کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں