مسلم لیگ (ن) عوام کی امیدوں کامرکز ہے، نواز شریف پاکستان کوترقی وخوشحالی کی بلندیوں تک لے جانے کی صلاحیتیں رکھتے ہیں، قائدین نے اپنے دور اقتدار میں ملکی تعمیر وترقی، سلامتی وبقا قومی خوشحالی کیلئے کارہائے نمایاں انجام دیئے، جن کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی ،پیپلزپارٹی کی کرپٹ حکومت عرصہ پانچ سالوں تک ملک میں دہشت گردی ‘ ٹارگٹ کلنگ کو کنٹرول کرنے میں ناکام رہی،سابق ایم پی اے امیدوار پی پی 62چوہدری رضا نصرالله گھمن کی مختلف یونین کونسلز کے وفود سے بات چیت
اتوار 21 اپریل 2013 21:31
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بطور ایم پی اے پی پی 62 میں ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے ہیں اور انشاالله آئندہ بھی بھاری اکثریت سے کامیاب ہو کر حلقہ کی تعمیر و ترقی کے لئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی کرپٹ حکومت عرصہ پانچ سالوں تک ملک میں دہشت گردی ‘ ٹارگٹ کلنگ کو کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام رہی ہے ۔ مہنگائی اور بے روز گاری کا آسیب بڑھتا ہی گیا جس کی وجہ سے لوگ خود کشیوں اور فاقوں پر مجبور ہو گئے ۔آئندہ الیکشن کے موقع پر 18 کروڑ عوام کرپٹ اور مفاد پرست امیدواروں کو مسترد کر دیں گے نواز شریف نے ملک سے غربت ،جہالت،توانائی کے بحران اور دہشت گردی سے خاتمے کے لئے عملی پروگرام دے دیا، نواز شریف کی حکومت عام آدمی کی انصاف تک رسائی یقینی بنائی جائے گی ۔ آنے والا دور صرف مسلم لیگ کا ہے ‘ پنجاب کی طرح پورے میں پاکستان میں خوشحالی آئے گی ۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سورج مکھی کی فصل کٹائی کیلئے تیار ہوگئی، محکمہ زراعت کا فصل کی برداشت کے موقع پر احتیاطی تدابیر اختیار ..
فیصل آباد،جوار کی کاشت کےلئے ہلکی کلراٹھی زمین موزوں قرار
کپاس کی فصل کیلئے کھادوں کے متوازن استعمال سے متعلق سفارشات جاری
گرمی میں اضافہ کے باعث جانوروں کو خشک چارے کیساتھ تازہ چارہ اورنمک ومنرل مکسچر دینے کی سفارش
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
زرعی سائنسدانوں نے پھلوں اور سبزیوں کی بعدازبرداشت شیلف لائف بڑھانے کی ٹیکنالوجی حاصل کرلی
فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا
کاشتکاروں کو لہسن کی فصل کی برداشت فوری شروع کرنے کی سفارش
گندم کے کاشتکاروں کو کٹائی کے بعد گندم کی بھریاں رسی کی بجائے پرالی یا گندم کی ناڑ سے باندھنے کا مشورہ
ماہرین زراعت کا کاشتکاروں کو گندم ذخیرہ کرنے کیلئے نئی بوریاں استعمال کرنے کامشورہ
49واں سالانہ واپڈاا نٹر یونٹ سرکل کبڈی ٹورنامنٹ 28اپریل سے شروع ہوگا
دھان کی منظور شدہ اقسام کا بیج وافر مقدار میں متعلقہ ڈیلرز پر فراہم کردیا گیا ہے
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ