منتخب ہو کر حلقہ کی تمام محرومیاں دور کر ونگا، عوامی خدمت کی تکمیل کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کروں گا، پی پی 69 کی پسماندگی دور کرنے کے لئے میرا دل پانچ سال سے تڑپ رہا تھا،مسلم لیگ (ن ) پی پی 69 کے نامزد امیدوار میاں طاہر جمیل کی معززین سے بات چیت
اتوار 21 اپریل 2013 21:31
(جاری ہے)
چوہدری شیر علی اور چوہدری عابد شیر علی کی سربراہی میں حلقہ کو عوام کے خواب کی تعبیر بناؤں گا ۔
( ن) لیگ واحد سیاسی جماعت ہے جو مرکز اور صوبوں میں اقتدار میں آ کر پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے گی۔انہوں نے کہا کہ سابقہ دور میں پنجاب میں ریکارڈ ترقیاتی کام کرانے کا سہرا صرف ن لیگ کو حاصل ہے ۔ہمیں پاکستان بچانے کے لیے متحد ہو کر میاں نواز شریف کا ساتھ دینا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں حلقہ عوام شیر پر مہر لگا گیڈروں کو بھاگنے پر مجبور کر دیں گے ۔متعلقہ عنوان :
فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیصل آباد، غیرت کے نام پر مشتعل بھائی نے فائرنگ کر کے بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا
جماعت اسلامی کے نومنتخب امیرحافظ نعیم الرحمن17مئی کوفیصل آباد آئیں گے
فیصل آباد : مقدمہ قتل کی ناقص تفتیش ، نامزد ملزمان کی عدم گرفتاری کا معاملہ
کھاریاں کے بعد خواجہ سرائوں کی فیصل آباد میں بھی پولیس پریلغار
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں مصنوعی ذہانت اور سمارٹ زراعت کیلئے پاک چائنا مشترکہ لیب قائم
کاشتکاروں کو 20 مئی سے دھان کی منظورشدہ اقسام کی کاشت کیلئے تیاریاں مکمل کرنے کی سفارش
غیرنمونہ و مشکوک نمبر پلیٹ اور کالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی شروع
جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرکے آم کی 10ٹن فی ہیکٹرپیداوار کو 25ٹن فی ہیکٹر تک بڑھایاجاسکتاہے،ماہرین جامعہ ..
پاکستان انٹیرئیرز فرنیچر ایکسپو فرنیچر اور اس سے متعلقہ شعبہ کی جامع ترقی کیلئے کلیدی کردار ادا کررہی ..
حکومت پنجاب کی تمام سرکاری محکموں کو ریونیو وصولی کے اہداف 30 جون سے قبل مکمل کرنے کی ہدایت
جامعہ زرعیہ میں پاکستان چائنہ جوائنٹ لیب برائے مصنوعی ذہانت اور سمارٹ زراعت قائم
فیصل آباد، بجلی بند رہے گی
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے گورنر ہائوس میں آئی ٹی طالب علموں میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے
-
گورنرہائوس سے ضرورت مند افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، گورنر سندھ
-
گورنرسندھ کی اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید اے المالکی سے ملاقات
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
لاہور، صوبائی وزیرِ صحت کا تھیلی سیمیا کے عالمی دن پر نور فائونڈیشن کا دورہ
-
سوشل میڈیا کے ذریعے نایاب الو فروخت کرنیوالاملزم گوجرانوالہ سے گرفتار
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری