عوام کو ریلیف دینے کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں گے ، میاں برادران حلف ا ٹھانے کے بعد ا پنے اعلی و ژن کی تکمیل کے لئے ملک و قوم کو مو جو د ہ گھمبیر صو رتحا ل سے نکالیں گے ،مسلم لیگ (ن) اور میاں برا د را ن ہی توا نا ئی بحر ان اور غر بت و بے رو ز گا ر ی کا خاتمہ کر سکتے ہیں، ڈویژنل کواآرڈینٹرفیصل آباد مسلم لیگ ( ن ) خواتین ونگ و نومنتخب ایم این اے بیگم خالدہ منصور کا بیان

پیر 27 مئی 2013 17:37

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 27مئی 2013ء ) ڈویژنل کواآرڈینٹرمسلم لیگ ( ن ) خواتین ونگ و نومنتخب ایم این اے بیگم خالدہ منصور نے کہا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں گے ، میاں برادران حلف ا ٹھانے کے بعد ا پنے اعلی و ژن کی تکمیل کے لئے ملک و قوم کو مو جو د ہ گھمبیر صو رتحا ل سے نکالیں گے ،مسلم لیگ (ن) اور میاں برا د را ن ہی توا نا ئی بحر ان اور غر بت و بے رو ز گا ر ی کا خاتمہ کر سکتے ہیں ۔

پیر کو اپنے ایک بیان مین انہون نے کہا کہ عوام نے بھا ر ی مینڈ یٹ کے ذریعے مسلم لیگ (ن) اور میاں بر ادران پر جو ذ مہ دا ر ی ڈا لی ہے و ہ اسے ا حسن طر یقہ سے نبھا ئیں گے ما ضی میں بھی مسلم لیگ ن نے ملک و قوم اور جمہور یت کیلئے گرا ن قد ر خدما ت ا نجا م د یں ہے ا ب بھی و ہ عوا می ا میدوں اورتوقعات پر پو ر ے ا تریں گے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکو مت ور ثے میں ملے ہو ئے تمام مسا ئل حل کر ے گی گڈ گو ر ننس کے ذ ر یعے پا کستان مسائل کی د لد ل سے نکلے گا میاں نو ازشر یف کی حکمت عملی اور سا بقہ اعلی کا ر کر د گی کی بنا پر بین ا لا قو امی بر اد ر ی نے ا ن کے و ز یر اعظم بننے کے فیصلے کو سرا ہا ہے کیو نکہ تمام دوست اور برادر مما لک ا س حقیقت سے آ گا ہ ہے کہ میاں نو ازشر یف ہی پا کستان کو مسائل کی د لد ل سے نکا لیں گے اسی لیے بین ا لا قو امی براد ر ی نے پا کستان کو مختلف ا مداد ی اورمراعاتی پیکجز د ینے پر غور شرو ع کر د یا ہے میاں نو ازشر یف کی قیا د ت میں پا کستان ا یشین ٹا ئیگر کے روپ میں سامنے آ ئے گا۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں