فیصل آباد، زہریلا ملک شیک پینے سے 5 بچوں سمیت 6افرادکی بیہوش، الائیڈ ہسپتال منتقل

جمعرات 4 جولائی 2013 15:56

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔آئی این پی۔ 4جولائی 2013ء) نعمت ٹاؤن شیخوپورہ روڈ کے رہائشی محمد افضال زہریلا ملک شیک پینے سے 5 بچوں سمیت بہوش الائیڈ ہسپتال منتقل4سالہ زین کی حالت تشویش ناک تفصیلات کے مطابق نعمت ٹاؤن کے رہائشی محمد افضال نے بازار سے دودھ خریدہ اور گھر آکرملک شیک بنا کر خود اور اپنے بچوں کو پلایاجس کے بعد بچے سو گئے الصبح جب والدہ نے بچوں کو جگایا تو پتہ چلا کہ بچے بہو ش ہیں ریسکیو1122 نے 15 سالہسدرہ11سالہ غلام علی8سالہ نور فا طمہ4سالہ زین6سالہ معظمہ سمیت انکے والد کو ہسپتال پہنچایاڈاکٹرز کے مطا بق زین کی ھالت تشویش ناک بتا ئی جا تی ہے جبکہ باقی مریضوں کے معدے صاف کر دیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں