وزیراعظم نے دورہ امریکا میں پاکستانی عوام کی ترجمانی کی، طالبان جنگ بندی کیلئے تیارہیں ، حکومت کو پہل کرنا ہوگی ، مولانا فضل الرحمن ،طالبان سے مذاکرات کے سوا کوئی دوسری حکمت عملی نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوسکے گی ، مذاکرات کیلئے قبائلی جرگہ مکمل میکانزم ہے ، تبدیلی کی کوئی ضرورت نہیں ہے ، بلوچستان کے حل کیلئے آل پارٹیزکانفرنس بلائی جائے ،ناراض بلوچوں سے مذاکرات کئے جائیں ،خطے میں امن اور مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے عالمی طاقتیں اپنا کرداراداکریں،جے یو آئی کے سربراہ کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 24 اکتوبر 2013 22:21
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ طالبان سے مذاکرات کے سوا کوئی دوسری حکمت عملی نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوسکے گی اور مذاکرات کیلئے قبائلی جرگہ مکمل میکنزم ہے اس میں تبدیلی کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ بلوچستان کے حل کے لئیآل پارٹیزکانفرنس بلائی جائے اور ناراض بلوچوں سے مذاکرات کئے جائیں۔
کشمیر کے مسئلے کے حوالے سے انہوں نے کہاکہ خطے میں امن اور مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے عالمی طاقتیں اپنا کرداراداکریں کیونکہ کشمیر کامسئلہ حل نہ ہونے کی صورت میں کشمیری مایوسی کا شکار ہوجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر سے متعلق نواز شریف کا اپنے موقف پر قائم رہنا اچھی بات ہے، مسئلہ کشمیر حل نہ ہوا تو عوام مایوسی کی طرف جائے گے67 سال گزرنے کے باوجود کشمیریوں کو اعتماد میں نہیں لیا گیا یہ مسئلہ کشمیری عوام کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔مولانافضل الرحمن نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف نے دورہ امریکہ کے دوران ڈرون حملوں کے معاملے کو موثر طریقے سے اٹھایا ہے اور قومی امنگوں کی صحیح ترجمانی کی ہے۔ پہلی بار پبلک ا ور پرائیویٹ سطح پر موقف میں یکسانیت پائی گئی ہے۔ وزیراعظم نے جو بات امریکی حکام سے کی ہے عوامی سطح پر بھی وہی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ مسلمانوں کو دہشت گرد اور کچھ کو روشن خیال کہنا مسلمانوں کو تقسیم کرنے کی کوشش ہے۔ امریکہ مسلمانوں کو دہشت گرد کہتا ہے امن کا مسئلہ بھی ہمارا داخلی ہے جسے امریکہ نے عالمی مسئلہ بنا دیا ہے ۔ بیرونی قوتوں کو پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے جب تک بنیادی پالیسی تبدیل نہیں ہوگی ۔متعلقہ عنوان :
فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کے ایف ڈبلیو ڈویلپمنٹ بینک جرمنی کے چار رکنی وفد کا واسا ہیڈ آفس فیصل آباد کا دورہ
فیصل آباد، شہر کے اہم مقامات نشئیوں کی آماجگاہ بن گئے
فیصل آباد،ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل فیصل آباد کی بڑی کارروائی
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
کرکٹ کے ساتھ ہاکی،فٹبال،اتھلیٹکس،بیڈمنٹن ودیگر کھیلوں کو اجاگرکریں گی:صوبائی وزیر سپورٹس ویوتھ آفیئرز ..
آئے روز چکن کے ظالمانہ ریٹس‘ فارمرز کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے پریشان ہیں: اشفاق بابر
فیصل آباد ، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلور ملزکے لائسنس منسوخ
فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران گولی لگنے سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
فیصل آباد،ویلڈنگ کے کام کے دوران رائس ملز میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا باردانہ جل کر خاکستر ہو ..
فیصل آباد،ہینڈ فری خریدنے پر جھگڑا کے دوران تیزاب گردی سے 4 افراد جھلس گئے
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی ..
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت