فیصل آباد، مبینہ پولیس مقابلے میں 2ڈاکو ہلاک، ایک پولیس اہلکار زخمی
اتوار 3 نومبر 2013 16:31
(جاری ہے)
پولیس ذرائع کے مطابق مکوآنہ بائی پاس کے قریب ڈاکو ناکہ لگا کر راہ گیروں کو لوٹ رہے تھے کہ اس دوران ایک پولیس موبائل کے وہاں پہنچنے پر ڈاکوؤں نے مبینہ طور پر پولیس پر فائرنگ کردی جس سے ایک پولیس اہلکار عنصر الطاف زخمی جبکہ 2ملزم ہلاک ہو گئے۔
زخمی اہلکار کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔پولیس ذرائع نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہلاک ہونیوالے ملزمان وہی ہیں جنہیں مبینہ طور پر ان کے ساتھیوں نے پولیس حراست سے چھڑایا تھااور ان کے فرار کے الزام میں سب انسپکٹر جاوید سمیت 4پولیس اہلکاروں کو معطل کیا گیا ۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سورج مکھی کی فصل کٹائی کیلئے تیار ہوگئی، محکمہ زراعت کا فصل کی برداشت کے موقع پر احتیاطی تدابیر اختیار ..
فیصل آباد،جوار کی کاشت کےلئے ہلکی کلراٹھی زمین موزوں قرار
کپاس کی فصل کیلئے کھادوں کے متوازن استعمال سے متعلق سفارشات جاری
گرمی میں اضافہ کے باعث جانوروں کو خشک چارے کیساتھ تازہ چارہ اورنمک ومنرل مکسچر دینے کی سفارش
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
زرعی سائنسدانوں نے پھلوں اور سبزیوں کی بعدازبرداشت شیلف لائف بڑھانے کی ٹیکنالوجی حاصل کرلی
فیصل آبا د اور ازبکستان کی سرحد پر واقع قازقستان کے شہر شیمکنت کو جڑواں شہر قرار دیدیا گیا
کاشتکاروں کو لہسن کی فصل کی برداشت فوری شروع کرنے کی سفارش
گندم کے کاشتکاروں کو کٹائی کے بعد گندم کی بھریاں رسی کی بجائے پرالی یا گندم کی ناڑ سے باندھنے کا مشورہ
ماہرین زراعت کا کاشتکاروں کو گندم ذخیرہ کرنے کیلئے نئی بوریاں استعمال کرنے کامشورہ
49واں سالانہ واپڈاا نٹر یونٹ سرکل کبڈی ٹورنامنٹ 28اپریل سے شروع ہوگا
دھان کی منظور شدہ اقسام کا بیج وافر مقدار میں متعلقہ ڈیلرز پر فراہم کردیا گیا ہے
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
عمران خان نے2 ججوں کی یقین دہانی پر اپنا دھرنا ختم کیا،فیصل واوڈا کا انکشاف
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق