روح کا علاج عبادات اور اخلاقیات ہے،مال اور اعمال کو زکوٰة جبکہ جسم کو صدقہ سے محفوظ بناسکتے ہیں، مولانا طارق جمیل، دین کا حسن اچھا اخلاق ہے لیکن بد قسمتی سے یہ اب مسلمانوں میں ناپید ہو چکا ہے،روح کو صحت مند بنانے میں ہمیں اپنی زبان پر قابو پانا ہوگا ،ممتاز عالم دین کافیصل آباد میں تقریب سے خطاب
جمعرات 7 نومبر 2013 19:48
(جاری ہے)
آسمان کی بلائیں تدبیروں سے نہیں بلکہ دعاوٴں سے ٹالی جاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حضور نبی کریم نے حجامہ کو طریقہ علاج کے طور پر اپنایا اور 14سو سال قبل بھی اس سے موثر علاج کیا جاتا تھا اور آج بھی لوگ اس سے مستفید ہو رہے ہیں لیکن اس کے لئے ہمیں اپنی غذاوٴں پر کنٹرول کرنا ہوگا اور اس حوالے سے احادیث مبارکہ اور سنت رسول میں مکمل رہنمائی موجود ہے۔
انہوں نے اس سنت طریقہ کار کو اجاگر کرنے پر ڈاکٹر آر ڈی احمد کو خراج تحسین پیش کیا۔ چیئر مین کپنگ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر آر ڈی احمد نے کہا کہ کپنگ طریقہ علاج نہ صرف پاکستان اور بلکہ یورپ جیسے ترقی یافتہ ممالک میں بھی مقبول ہو رہا ہے اور اس سے فالج ، جسم درد اور دوسرے امراض کا علاج کیا جا رہا ہے جو کہ اوسط 90 فیصد سے زائد کامیاب ہے اور سب سے بڑھ کر سنت رسول بھی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جو چیزیں ہمیں آج کی سائنس بتا رہی ہے وہ حضور نبی کریم نے آج سے 14 سو سال قبل بتا دیں اور جدید سائنسی تحقیق آج ان باتوں کو تسلیم کر رہی ہے ۔انہوں نے کپنگ تھراپی ( حجامہ)کے حوالے سے شرکاء کو طریقہ علاج سے تفصیلی آگاہ کیا ۔نہوں نے کہا کہ کپنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کپنگ تھراپی (حجامہ) سنت نبوی ہے اس ناصرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں طریقہ علاج متعارف کروایا جائیگا تاکہ لوگ سنت نبوی کے ساتھ ساتھ مرض سے بھی شفا حاصل کرئے۔جنرل سیکرٹری کپنگ ایسوسی ایشن آف پاکستان ڈاکٹر ذیشان اسلم اور میجر (ر)ڈاکٹر نعیم احمد نے بھی کپنگ تھراپی (حجامہ) ، اسکے طریقہ علاج اور فوائد پر تفصیلی روشنی ڈالی ۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
فیصل آباد میں بند گھر سے 60 سالہ شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد
فیصل آباد، محکمہ ماحولیات نے 2 سٹیم بوائلرز سیل کرکے مجموعی طور پر 4 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا
فیصل آباد پولیس اور نیشنل ہسپتال میں علاج معالجہ کی رعایتی سہولت فراہم کرنے کا معاہدہ طے پا گیا
ایف ڈی اے نے غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سکیم کا دفتر سیل کر دیا
فیصل آباد، خاتون اسکے تین بچوں اور بھتیجی کی ہلاکت کے واقعہ میں پنساری کامزید 5 روز کا جسمانی ریمانڈ ..
واسا فیصل آباد نے ڈائریکٹوریٹس کی کارکردگی مزید بہتر بنانے کے لئے صارفین کا جیو ٹیگنگ سسٹم متعارف کرا ..
فیصل آباد پولیس میں سینئرسٹیشن اسسٹنٹ اور پولیس سٹیشن اسسٹنٹ کی اسامیوں کیلئے ٹائپنگ ٹیسٹ کا انعقاد
فیصل آباد، خاتون اور اسکے اہل خانہ کو یر غمال بنانے والا ملزم گرفتار
فیصل آباد،گھریلو افرادکو گندم کو بھڑولوں اور بوریوں میں ذخیرہ کرتے وقت ان میں نیم کے پتے رکھنے کی ہدایت
فیصل آباد،کاشتکاروں کو تھریشننگ کے دوران گندم کے گٹھوں کو پتھر، لوہے سے محفوظ رکھنے کی ہدایت
مشروم کی 150 اقسام کھانے کے قابل ہیں، ماہرین فوڈ نیوٹریشن
آم کے باغبانوں کو ڈائی بیک یا غذائی عناصر کی کمی کاشکار پودوں کو فوری ضروری کھادیں ڈالنے کی ہدایت
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا