ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2 دسمبر فیصل آباد میں ہوگی

جمعہ 22 نومبر 2013 16:20

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22نومبر 2013ء) 40 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2 دسمبر کو فیصل آباد میں منعقد ہوگی جس کا پہلا انعام ساڑھے 7 کروڑ روپے ہے جبکہ دوسرا انعام 2 کروڑ 50 لاکھ روپے کے 3 انعامات اسی طرح تیسرا انعام 5 لاکھ روپے کے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں