فیصل آباد میں شیراں والا پل کے قریب فائرنگ، دو پولیس اہل کار جاں بحق

اتوار 24 نومبر 2013 17:22

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24نومبر۔2013ء) فیصل آباد میں فائرنگ کے نتیجہ میں دو پولیس اہل کار جاں بحق ہو گئے ۔پولیس کے مطابق فائرنگ شیراں والاپل کے قریب ہو ئی جہاں 2پولیس اہلکارجاں بحق ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں