گھوٹکی میں 36 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیا، 2 سیکیورٹی اہلکارجاں بحق
بدھ 19 فروری 2014 11:42
گھوٹکی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19فروری 2014ء) میرکوش کے مقام پر گاؤں لانگو کےقریب نامعلوم افراد نے 36 انچ قطر کی قادر پور گیس پائپ لائن کو دھماکا خیز موادسے اڑا دیا جسکے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔
(جاری ہے)
ذرائع کےمطابق سندھ اور پنجاب کے سرحدی علاقے میرکوش کےقریب نامعلوم افراد نے 36 انچ قطر کی قادرپور گیس پائپ لائن کو دھماکا خیز مواد کی مدد سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں پائپ لائن کی حفاطت پر مامور 2 چوکیدار جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے، دھماکے کےبعد پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث علاقے میں شدید خوف وہراس پھیل گیا۔
امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر آگ بجھائی جس کے بعد پائپ لائم کی مرمت کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ قادر پور گیس پائن پائن میں دھماکے کے بعد پنجاب اور پوٹھوہار ریجن سمیت سندھ کے کئی اضلاع میں گیس کی سپلائی عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔گھوٹکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گھوٹکی ، کچے کے ڈاکوئوں کے ہاتھوں اغواء 2 پولیس اہلکارسمیت 4 شہری بازیاب
گھوٹکی، ڈاکووں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے دو اہلکاروں سمیت 4 افراد بازیاب
گھوٹکی،کچے کے ڈاکوﺅں کے ہاتھوں اغواء 2پولیس اہلکار سمیت4شہری بازیاب
گھوٹکی،موٹروے ایم فائیو کے دونوں اطراف کاشت کاری پر پابندی عائد
گھوٹکی،ڈاکوؤں کا پولیس چوکی پر حملہ، ایک اہلکار جاں بحق، 2 اغوا
گھوٹکی ،فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک ڈاکو مارا گیا ، ایک پولیس اہلکارشہید
گھوٹکی،خانپور مہر کے قریب سے لڑکی کی لاش برآمد، مقدمہ درج
اوتھل ،پو لیس کی کارروائی ،تین ڈکیت گرفتار ،چھینی گئی رقم ،موبائل فون برآمد کر لیا
ایس ایس پی گھوٹکی کی ہدایات پر، شہری سے رشوت لینے کے الزام میں سی آئی اے پولیس گھوٹکی کے چار پولیس اہلکار ..
گھوٹکی میں کچے کے ڈاکوں سے پولیس آپریشن میں بازیاب مغوی اپنے گائوں پہنچ گیا
گھوٹکی اور کشمور میں ڈاکوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کیلئے آئی جی سندھ کو خط
گھوٹکی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ