بچوں کو بنیادی سہولتیں اور تحفظ فراہم کرنا ہم سب کا فرض ہے ضلع کے تمام محکموں کو چاہیے کہ وہ بچوں کو سہولتیں فراہم کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرگھوٹکی
جمعہ 12 دسمبر 2014 18:58
گھوٹکی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12دسمبر 2014ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرگھوٹکی محمد عمر میلا نے کہا ہے کہ بچوں کو بنیادی سہولتیں اور تحفظ فراہم کرنا ہم سب کا فرض ہے اس لیے ضلع کے تمام محکموں کو چاہیے کہ وہ بچوں کو سہولتیں فراہم کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کمیٹی روم میرپور ماتھیلو میں یونیسیف چائلڈ پروٹیکشن پروجیکٹ کے حوالے سے منقعدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کے مہذب ممالک میں بچوں کو تعلیم و صحت سمیت بنیادی سہولتیں فراہم کی جاتی ہیں اور ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کیا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ دنیا کے بہت سے ممالک ترقی یافیہ بن گئے ہیں اس لیے ہمیں بھی چاہیے کہ ہم اپنی قوم کے بچوں کے حقوق کا مکمل تحفظ کریں کیوں کہ یہی بچے مستقبل میں ملک کے معمار بنیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
گھوٹکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اوتھل ،پو لیس کی کارروائی ،تین ڈکیت گرفتار ،چھینی گئی رقم ،موبائل فون برآمد کر لیا
ایس ایس پی گھوٹکی کی ہدایات پر، شہری سے رشوت لینے کے الزام میں سی آئی اے پولیس گھوٹکی کے چار پولیس اہلکار ..
گھوٹکی میں کچے کے ڈاکوں سے پولیس آپریشن میں بازیاب مغوی اپنے گائوں پہنچ گیا
گھوٹکی اور کشمور میں ڈاکوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کیلئے آئی جی سندھ کو خط
گھوٹکی میں قومی شاہراہ سے لاپتہ ڈرائیور اور کلینر کے اغوا کا انکشاف
گھوٹکی : قومی شاہراہ پر ڈاکوں کی مال بردار گاڑیوں پر فائرنگ کے بعد پولیس مقابلہ
گھوٹلی،مبینہ پولیس مقابلہ کے بعد 2مغوی کو بازیاب
گھوٹکی ، ایم فائیو موٹروے کے قریب ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مقابلے میں3 ڈاکو مارے گئے
گھوٹکی، کوہاٹ اور خوشاب کے متاثرہ پولنگ اسٹیشنوں پر (کل) دوبارہ پولنگ ہو گی
15فروری کودوپولنگ اسٹیشن پر ری پولنگ کے موقع پر پاک فوج کو تعینات کیاجائے،جام مہتاب ڈہر
”بچے باہر جاﺅ“پولنگ عملہ2فٹ کے25سالہ نوجوان کو بچہ سمجھ بیٹھا
گھوٹکی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو