گھوٹکی : نجی اسکول کے باہر فائرنگ، ایک ٹیچرجاں بحق ،تین زخمی

پیر 16 فروری 2015 11:48

گھوٹکی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16فروی 2015ء) گھوٹکی کے علاقے لیڈی مارکیٹ کے قریب نجی اسکول کے باہر نامعلوم افراد کی طرف سے فائرنگ کی گئی جس سے ایک ٹیچرجاں بحق ہو گئی پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے بھگڈر مچ گئی،3خواتین بھی زخمی ہوگئیں۔

(جاری ہے)

ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

گھوٹکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں