گھوٹکی میں پنجاب پولیس کامقابلے میں 11 ڈاکو ہلاک کرنے کا دعویٰ،تھانہ ماچھکہ کی حدود میں مقابلے کے دوران مارے گئے،ڈاکوؤں کا تعلق چھوٹو گینگ سے ہے،ڈی پی او رحیم یار خان سہیل ظفر
پیر 4 مئی 2015 23:59
گھوٹکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔4 مئی۔2015ء) پنجاب پولیس نے گھوٹکی کے قریب پولیس مقابلے میں 11 ڈاکو ہلاک کرنے کا دعویٰ کردیا۔پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب پولیس کی جانب سے گھوٹکی کے علاقے رونتی اور ماچھکہ میں فضائی اور زمینی کارروائی کی گئی۔
(جاری ہے)
ڈی پی او رحیم یار خان سہیل ظفر چٹھہ کے مطابق تھانہ ماچھکہ کی حدود میں مقابلے کے دوران 11 ڈاکو مارے گئے جن کا تعلق چھوٹو گینگ سے ہے۔
سندھ پنجاب کے کچے میں ڈاکووٴں کے ٹھکانوں پر گن شپ ہیلی کاپٹر کی شیلنگ کی گئی جس کے بعد ڈاکو7 مغوی پولیس اہلکاروں کو چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ذرائع کے مطابق شیلنگ میں گلوشر نامی ڈاکو ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے۔پولیس کی جانب سے گھوٹکی،کندھ کوٹ اور رحیم یار خان کے تمام راستے سیل کرکے زمینی آپریشن جاری ہے۔گھوٹکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اوتھل ،پو لیس کی کارروائی ،تین ڈکیت گرفتار ،چھینی گئی رقم ،موبائل فون برآمد کر لیا
ایس ایس پی گھوٹکی کی ہدایات پر، شہری سے رشوت لینے کے الزام میں سی آئی اے پولیس گھوٹکی کے چار پولیس اہلکار ..
گھوٹکی میں کچے کے ڈاکوں سے پولیس آپریشن میں بازیاب مغوی اپنے گائوں پہنچ گیا
گھوٹکی اور کشمور میں ڈاکوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کیلئے آئی جی سندھ کو خط
گھوٹکی میں قومی شاہراہ سے لاپتہ ڈرائیور اور کلینر کے اغوا کا انکشاف
گھوٹکی : قومی شاہراہ پر ڈاکوں کی مال بردار گاڑیوں پر فائرنگ کے بعد پولیس مقابلہ
گھوٹلی،مبینہ پولیس مقابلہ کے بعد 2مغوی کو بازیاب
گھوٹکی ، ایم فائیو موٹروے کے قریب ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان مقابلے میں3 ڈاکو مارے گئے
گھوٹکی، کوہاٹ اور خوشاب کے متاثرہ پولنگ اسٹیشنوں پر (کل) دوبارہ پولنگ ہو گی
15فروری کودوپولنگ اسٹیشن پر ری پولنگ کے موقع پر پاک فوج کو تعینات کیاجائے،جام مہتاب ڈہر
”بچے باہر جاﺅ“پولنگ عملہ2فٹ کے25سالہ نوجوان کو بچہ سمجھ بیٹھا
گھوٹکی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی